اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کویتی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے اسلام آباد ایم او یو پر مکمل عملدرآمد کی اپیل کر دی۔ دفتر خارجہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے کویت کے. ..



