اسلام آباد(سٹیٹ ویوز): کشمیر جرنلسٹس فورم کے جنرل سیکرٹری مقصود منتظر کے والدِ محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ ان کے انتقال پر کشمیر جرنلسٹس فورم کے عہدیداران نے گہرے دکھ، افسوس اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔. ..