کوهاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے،شہید ہونے والوں میں 15 پولیس اہلکار اور ایک ڈاکٹر سمیت 6 عام شہری شامل ہیں، دوسری جانب شہید ہونے والے 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں آئی جی خیبر پختونخوا، پولیس افسران، The post کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



