ضلع کوہاٹ میں شدید بارش سےکچے مکان کی چھت گرنے سے قیامت صغریٰ ، ملبے تلے دب کر بچوں اور خواتین سمیت 11افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔
کوہاٹ: چھت گرنے سے قیامت صغریٰ ، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
RELATED ARTICLES