صفورہ چورنگی کے قریب جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کے واقعے میں نیا موڑ آگیا۔ کونین شاہ کے والد نے تشدد کا نشانہ بننے والے پروفیسر پر ہی الزامات لگا دیے. سیدعلی گوہرشاہ کا کہنا ہے کہ پروفیسرعارف ساقی دن میں 4 باربیان تبدیل کر رہے ہیں کبھی کہتے ہیں مجھے کونین



