(احمد منصور)پاک فوج کی بروقت امدادی کارروائی کے دوران ہرنائی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا،پاک فوج نے ہرنائی کے علاقے میں واقع کوئلہ کان میں گیس دھماکے سے پھنسے والے 5 مزدوروں کو زندہ بچا لیا۔