کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ کے کڈنی سینٹر میں مبینہ طور پر ڈائلاسز میں تاخیر کے باعث ایک نوجوان مریض جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین کا الزام ہے کہ بروقت ڈائلاسز نہ ہونے کی وجہ سے مریض کی حالت بگڑتی گئی، جس کے نتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔ اہلِ خانہ نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور. ..



