(بابر شہزاد تُرک)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، تعیناتیاں، رخصت اور ڈیپوٹیشن میں توسیع کی گئی ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس مینجمنٹ گروپ، گریڈ 18 کی سیکشن افسر فضہ علی کو طویل عرصہ غیر حاضر رہنے پر سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 کے تحت ملازمت سے برطرف کر دیا ہے جبکہ وزارت قومی صحت کے ڈائریکٹر عمر فاروق رانا کو ڈی جی ڈویلپمنٹ وزارت صحت. .. ۔



