کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) خلجی کالونی میں دن دھاڑے گورنمنٹ گرلز سکول کے سامنے چوری کی ایک انتہائی تشویشناک واردات پیش آئی ہے جہاں مسلح چوروں نے کارروائی کے دوران سکول کے سیکیورٹی گارڈ پر سیدھی فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق. ..



