پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 14 کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی جاری کردیے ہیں۔ پی سی بی نے 2026 گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) کے لیے محمد حارث، شہاب خان، محمد نعیم، عبداللہ شفیق، فرحان یوسف، شامل حسین، مہران ممتاز، عثمان خان، علی شبیر، محمد فاروق، محمد عمران، محمد



