کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ایئرپورٹ روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ اسکیم میں فائرنگ کے واقعے میں حاملہ خاتون جاں بحق بیٹا زخمی ، شوہر گرفتار کوئٹہ: پولیس کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت وردہ داؤد کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی بچے کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوئٹہ: ابتدائی تحقیقات. ..



