سوات: سوات کے علاقے شلخو سر میں مسلح افراد کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے ایلیٹ فورس کے اہلکار گلفام خان کی نمازِ جنازہ منگل کے روز پولیس لائن سوات میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں کمشنر ملاکنڈ مسعود احمد، ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ملاکنڈ سید فدا حسن. ..



