لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تحصیل کمالیہ اورٹوبہ ٹیک سنگھ کے دیگر علاقوں میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ میں ناقص میٹریل کے استعمال کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی- نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین سی ایم آئی ٹی 4 رکنی اعلی سطح انکوائری کمیٹی کے کنوینر ہوں گے -ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ ایلیو. .. ۔



