اسلام آباد(سعدعباسی ) حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کی رہنما مشعال حسین ملک نے آزاد جموں و کشمیر (AJK) کے موجودہ بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے امن کی بحالی ہی اس مسئلے کو حل کرنے کا واحد راستہ The post کشمیر میں تشدد ہمارے دل و جان کو چھلنی کر رہا ہے، مذاکرات ہی واحد راستہ ہے: عوام پاکستان کے خلاف نہیں، مشعال حسین ملک appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



