اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ “معرکہِ حق” کی عظیم فتح نے بھارت پر پاکستان کی ناقابلِ تسخیر دفاعی صلاحیت اور بے مثال قومی اتحاد کو واضح اور دوٹوک انداز میں ثابت کر دیا ہے۔