(24 نیوز)بھارتی اداکارہ کریتی سینن کی رکشا بندھن کے موقع پر سامنے آنے والی ایک تشہیری مہم نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے، زیورات کے ایک برینڈ کے اشتہار میں کریتی سینن رکشا بندھن مناتے ہوئے نظر آتی ہیں، تاہم اشتہار کا ایک منظر، جس میں وہ ایک کتے کو راکھی باندھتی ہیں، صارفین کو پسند نہیں آیا، اس کے ساتھ ہی اشتہار میں اداکارہ کے. .. ۔



