بہاولپور: شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا ہے کہ ماہِ ربیع الاول تجدیدِ عہد کا مہینہ ہے، ہمیں اس موقع پر یہ عہد کرنا چاہیے کہ اپنی زندگی اسوۂ رسول صلى الله عليه وسلم کے مطابق گزاریں گے۔ حضور اکرم صلى الله عليه وسلم سے محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے اور یہی



