(علی ساہی)آئی جی پنجاب کی جانب سے کرپٹ پولیس افسران کے خلاف آپریشن کے دوران لاہور سمیت پنجاب بھر سے 8 روز کے دوران 102 پولیس افسران و اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔