لندن: برطانیہ میں انتہائی امیر لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے مگر دوسری جانب غربت اور معاشی مشکلات بھی بڑھ رہی ہیں تاہم بعض کروڑ پتی افراد ٹیکس کے ذریعے اس خلیج کو کم کرنا چاہتے ہیں۔ اس صورتحال کے باعث بعض کروڑ پتی افراد نے حیرت انگیز طور پر دولت کی



