لاہور (قدرت روزنامہ) ملک میں جاری شدید سیاسی بحران اور اسلام آباد کی جانب پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران ایک اور اہم دعویٰ سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی اعظم ملک نے اپنے بیان میں یہ کہا ہے کہ ملک کو انتشار اور تصادم کی طرف جانے سے روکنے کے لیے …



