اسلام آباد: کرائے کے گھروں میں رہائش پذیر شہری اب نادرا شناختی کارڈ پر اپنا موجودہ پتہ آسانی سے اپ ڈیٹ کرا سکتے ہیں۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق اس مقصد کے لیے شہری کو مخصوص قابلِ قبول دستاویزات کے ہمراہ اپنے قریبی نادرا رجسٹریشن سینٹر سے رجوع کرنا ہوگا۔ نادرا حکام



