میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ناتھا خان لنک روڈ جلد کھولنے کے لیے عوام کو خوشخبری سنا دی۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے زیرِ تعمیر ناتھا خان لنک روڈ کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ سڑک جلد ہی عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ انہوں نے



