کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کی آلودہ فضا کو بہتر بنانے کے لیے سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ سیپا نے ٹریفک پولیس کے اشتراک سے یکم سے 30 ستمبر تک شہر کے مختلف اہم مقامات پر گاڑیوں کی ماحولیاتی انسپیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔سیکریٹری The post کراچی (یکم تا 30 ستمبر): دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی جانچ شروع، خلاف ورزی پر لال اسٹیکر اور 15 دن میں خرابی دور نہ کرنے پر گاڑی بند ہوگی appeared first on Qaumi Akhbar.



