کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کاٹھور، گڈاپ، سپر ہائی وے، نارتھ ناظم، ناظم آباد اور اطراف میں بارش ہوئی ہے ۔ صفورا گوٹھ، اسکیم 33 اور موسمیات کے اطراف کی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صدر،
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور بارش
RELATED ARTICLES



