کراچی کے شہری پابندی کو ہوا میں اڑا کر پکنک منانے ہاکس بے پہنچ گئے ہیں۔ کراچی کی ساحلی پٹی میں نہانے پر پابندی کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد پکنک منانے ہاکس بے کا رخ کرلیا، سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ قانون پرعمل درآمد کرانے



