(24 ںیوز ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے پنجاب پولیس میں شفافیت، میرٹ اور احتساب کے عمل کو مزید مؤثر بناتے ہوئے ڈی ایس پی آپریشنز سول لائنز لاہور خرم شہزاد چیمہ کو فوری طور پر معطل کرکے سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔



