کراچی (10 مئی 2026): شہر قائد میں ایف آئی اے امیگریشن نے سی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر ملکی جہاز میں ہونے والی بڑی بے ضابطگی پکڑی ہے۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا ہے کہ آئل ٹینکر ایم ٹی آسانا (MT Asana) میں سوار ایک غیر ملکی کریو ممبر ایکسپائرڈ سفری دستاویزات



