کراچی میں پولیس افسر لینڈ مافیا اور منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی پولیس نے کے ڈی اے ایمپلائز سوسائٹی پر چھاپہ مار کر سب انسپکٹر محمد خان نیازی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے بڑی تعداد میں گٹکا، ماوا اور بلدیاتی اداروں



