جہلم میں معمولی جھگڑے پر 54 سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے تھانہ چوٹالہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے نواحی علاقے النگ میں معمولی جھگڑے کے دوران 54 سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے مقدمہ. ..



