10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 2026 کراچی میں 9 سے 11 اکتوبر تک منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام ہوگی، جس میں ملک بھر سے محکمانہ، صوبائی اور فیڈریشن سے منسلک ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے مطابق چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین سمیت مختلف کیٹیگریز کے



