کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی۔ کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں خاتون کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر شہری سے ڈکیتی کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جبکہ دو روز قبل شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل



