کلرسیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 14جون 2026)کلرسیداں میں دو حادثات میں شادی شدہ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔پہلا حادثہ منگلا جھیل کے کنارے گاؤں کاہلیاں(سموٹ) میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان محمد شاہزیب جھیل کے اضافی پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا دوسرا واقعہ. ..



