کراچی میں ڈبل کیبن گاڑی کے گارڈ کا ہارن بجانے پر آن لائن ٹیکسی ڈرائیور سے جھگڑا ہوا ہے جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گاڑی میں بیٹھی خاتون مسافر نے موبائل فون سے ویڈیو ریکارڈ کرلی جبکہ متاثرہ شہری نے کورنگی صنعتی ایریا تھانے میں درخواست جمع



