پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ ریاست کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں مختلف دفعات شامل ہیں ۔ اسلام آباد: تھانہ این سی سی آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں The post رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



