کورنگی اور سرجانی روڈ پر مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر راستے بند کردیے، جس سے دفاتر اور دیگر کاموں کے لیے جانے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ The post کراچی میں مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال،مختلف سڑکوں پر احتجاج، ٹریفک متاثر appeared first on Ummat News.



