کراچی: شہر قائد میں یکم اگست کی شام سے موسلادھار بارش کا امکان ہے، جس کے باعث شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک ہھر میں مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں جل تھل ایک ہونے کے بعد اب محکمہ موسمیات نے
کراچی میں موسلادھار بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
RELATED ARTICLES



