شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کا کہنا ہے کہ کراچی میں لڑکیاں آزادی سے زندگی نہیں گزار سکتیں۔ پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے کراچی میں خواتین کی آزادی اور روزمرہ زندگی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شہر کو جیل قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں چھٹیاں گزارنے والی
کراچی میں لڑکیاں آزادی سے زندگی نہیں گزار سکتیں، حنا الطاف
RELATED ARTICLES



