اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین فرینڈشپ ہسپتال میں اسلام آباد سمیت ملک بھر سے آنے والے مریضوں کو مکمل مفت علاج فراہم کیا جائے گا، جبکہ ہسپتال کے تمام اخراجات حکومت پاکستان برداشت کرے گی۔