کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں شہری کے اغوا کے بعد قتل اور صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار ہوگیا کراچی کےضلع ملیر کی جیل سےقتل اوراغوا میں ملوث قیدی لاپتہ ہوگیا،ملیر جیل میں معرکہ حق سے متعلق تقریب کےبعدگنتی کی گئی توایک قیدی کم نکلا،ملزم نوید



