ڈھاکا (10 مئی 2026): بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکا ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے اذان اویس نے شاندار سنچری اور عبداللہ فضل نے نصف سنچری اسکور کی۔ بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کے ڈھاکا میں کھیلے جا رہے پہلے میچ میں پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن شاندار ابتدا کے بعد لڑکھڑا



