کراچی: کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کراچی میں دودھ 300 روپے لیٹر ہونے پر بائیکاٹ مہم چلانے کا انتباہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے خدشات پر کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بائیکاٹ مہم چلانے کا انتباہ جاری



