اسلام آباد: وزیراعظم نے پاکستان آسان خدمت سینٹر میں مختلف سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے احکامات صادر کیے ہیں۔ وزیر اعظم نے سہولتوں کی فراہمی کے وقت میں مزید کمی لانے کی ہدایت کی۔ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مظفرآباد، گلگت اور سکردو میں سینٹرز کو جلد فعال کیا جائے۔ اسلام آباد The post وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



