کراچی(کرائم رپورٹر)چار روز سے بجلی بند، لیاری کے مکین سڑکوں پر نکل آئےآگ لگا کرسڑک بلاک کرکے احتجاج کیا، تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ گل محمد لین میں چار روز سے بجلی کی بریک ڈاؤن کے خلاف عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،لیاری میں گزشتہ چار روز سے بجلی کی مسلسل بندش The post کراچی: لیاری میں چار روز سے بجلی کی عدم فراہمی، شہریوں کا سڑکوں پر مظاہرہ اور مسئلے کے حل کا مطالبہ appeared first on Qaumi Akhbar.



