کراچی میں ریڈزون سندھ اسمبلی کے قریب موبائل مارکیٹ میں ڈکیتی کی بڑی واردات میں لاکھوں روپے کے موبائل فونز چھین لیے گئے۔ روڈزون میں موبائل مارکیٹ میں 3موٹرسائیکلوں پر سوار 5 ملزمان نے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون لوٹ لیے۔ واردات میں مارکیٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے 55موبائل فونز لوٹے گئے۔ ملزمان



