کراچی(14 ستمبر 2026): بلدیہ ٹاؤن سے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاک کالونی میں خوف کی علامت بننے والے کالعدم گینگ وار کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم مطلوب گینگسٹر کاشف ڈاڈا کا بھائی ہے، جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ بھی برآمد کر



