کراچی: شہر قائد کے ایک اسپتال میں زیرعلاج 100 سے زائد بچوں میں ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق کے بعد صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی۔ کراچی کے سائٹ ولیکا اسپتال میں گزشتہ 9 ماہ کے دوران ایک ہی محلہ کے ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی، اہل محلہ



