بات ’’جنوبی ایشیاء کے نوجوانوں کی بے چینی‘‘ سے چلی تھی آخر وزارت داخلہ محسن نقوی کے دل کو بھی چھو گئی اور ان کے اندر کا خوف باہر عود کر آیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یہ بیان کہ ’’بھارت میں کاکروچوں کے بڑھتے اثر و رسوخ نے انتظامی ڈھانچے کو خوفزدہ کر



