قلعہ سیف اللہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی میں ایک شخص کے اہل خانہ کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے باعث کوئٹہ۔ژوب قومی شاہراہ این-50 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق احتجاج کے باعث شاہراہ پر دونوں جانب گاڑیوں کی آمدورفت معطل. ..



