(ویب ڈیسک)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر مواد تخلیق کرنے والوں (Content Creators) کی مالی معاونت کے لیے ایک انتہائی آسان اور جدید فیچر کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت محض لائیک بٹن دبا کر رکھ کر 1 ڈالر ٹپ بھیجی جا سکے گی۔
کانٹینٹ کریئیٹرز کیلئے خوشخبری، ایکس پر لائیک کا بٹن دبا کر 1 ڈالر ٹپ دینے کا فیچر متعارف
RELATED ARTICLES



