پاکستان میں سرکاری محکموں کی کارکردگی پر بحث اکثر سیاسی مداخلت، وسائل کی کمی، بجٹ کی قلت یا جدید ٹیکنالوجی کے فقدان تک محدود رہتی ہے، مگر مسئلے کی ایک بنیادی وجہ ہمارے دفتری کلچر میں موجود وہ رویے ہیں جنہیں ہم معمول سمجھ کر نظرانداز کرتے چلے آ رہے ہیں۔
کام چوری اور بد دیانتی بھی حرام ہے
RELATED ARTICLES



